اتوار، 17 دسمبر، 2017

ایمان والدین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق وضاحت





( ایمان والدین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق وضاحت ))
یہ تحقیقی مضمون استاذ محترم کی کتاب "آزر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد تھے " کا عرض مولف ہے۔
عرض مولف
قارئین کرام ! اللہ تعالی نے اس امت کو ’’امۃ وسطا‘‘ کا لقب دیا لہذا اس امت کا طرہ امتیاز ہی یہ ٹھرا کہ یہ امت محمدیہ ﷺ افراط و تفریط سے پاک ہے ۔جبکہ