ہفتہ، 13 جولائی، 2019

پروفیسر طاہر القادری کی حقیقت اور اسلام شکن نظریہ جہاد

خوشخبری
حضرت مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی زید مجدہ کی تازہ تصنیف
پروفیسر طاہر القادری کی حقیقت
اور اسلام شکن نظریہ جہاد
شایع ہوکر منظر عام پر آگئی ہے ۔جس میں آپ پڑھ سکتے ہیں مرزا غلام احمد قادیانی اور پروفیسر طاہر القادری کے اسلام کے نظریہ جہاد کو مسخ کرنے کی کوششیں...طاہر القادری صاحب یورپین مہرے ہیں۔۔۔
طاہر القادری صاحب کس طرح انگریز آقا کے حکم پر اسلام کی روح کو مسخ کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں
پروفیسر صاحب اسرائیل و انڈیا کو خوش کرنے کیلئے کشمیر و فلسطین کی تحریک آزادی کے منکر ہیں قادری صاحب کس طرح امت مسلمہ کو امریکا کی غلامی میں دینا چاہتے ہیں۔۔۔ فرقہ ورانہ موضوعات سے بالکل پاک قادری صاحب کے نظریات پر ایک نئے انداز سے تحقیق
قیمت صرف 50روپے
ملنے کے پتے
پنجاب و صوبہ خیبر پختونخوا کے حضرات
مکتبہ ختم نبوت قصہ خوانی بازار پشاوررابطہ نمبر 03129880001سے رابطہ کریں(واٹس اپ کی سہولت بھی ہے
سندھ کے حضرات
مکتبہ جمال قاسمی شان آرکیڈ بالمقابل مدرسہ گلشن عمرؓ سہراب گوٹھ 03482175472 سے رابطہ کریں
Click Image to Zoom

0 تبصرے:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

نوٹ: اس بلاگ کا صرف ممبر ہی تبصرہ شائع کرسکتا ہے۔