ہفتہ، 13 جولائی، 2019

خوشخبری دفاع اہل السنہ والجماعہ جلد دوم الحمد للہ شائع ہوگئی ہے

حضرت مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی کی مایہ ناز تصنیف دفاع اہل السنہ والجماعہ کی جلد دوم الحمدللہ شائع ہوگئ ہے
جس میں آپ پڑھ سکیں گے
علمائے دیوبند پر خارجیت یزیدیت قادیانیت و شیعیت نوازی کے الزامات کے جوابات انگریز دوستی و مخالفت پاکستان کا الزام اور اسکی حقیقت اسکے علاوہ بہت کچھ
بڑے سائز کے 840 جلد اول کے سائز کے 1300 صفحات عمدہ جلد دیدہ زیب ٹائٹل پیج کے ساتھ
کتاب کو پاک و ہند کے جید اکابر کی تائید حاصل ہے
منگوانے کیلئے کال یا واٹس اپ میسیج کریں
مکتبہ ختم نبوت محلہ جنگی پشاور 03129880001 ، مکتبہ آزاد کشمیر: 03005169279

0 تبصرے:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

نوٹ: اس بلاگ کا صرف ممبر ہی تبصرہ شائع کرسکتا ہے۔