ہفتہ، 13 جولائی، 2019

شیخ عبد الوہاب نجدی رحمۃ اللہ علیہ کے عقائد و نظریات اور ان پر لگائے جانے والے الزامات

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ! محترم،ومکرم شیخ ساجدخان نقشبندی (حفظہ اللہ) کا ایک رسالہ،، شیخ عبدالوہاب نجدی کے عقائد اور ان پر الزامات کی حقیقت،، پیش نظر رہا جن میں حضرت شیخ کے عقائد کو اختصار کیساتھ جامع مانع انداز میں جمع فرمایا ہے اللہ جزاے خیر دیں حضرت مولانا کو کے انہوں نے اپنے دیگر شاہ کار تالیفات کے طرح تحقیق کرکے اس موضوع کو سامنے لانے کی کاوش فرمائی کہ اس کو ھاتھ لگائے بغیر بھت سے عامہ المسلمین بلکہ خاصہ المسلمین (علماء) بھی ہاتھ لگایے بغیر حضرت شیخ رحمہ اللہ کے طرف ایسے باتیں منسوب کر تھے رہتے جن سے حضرت شیخ کوسوں دور ہیں اور یہ روش ہماری عادت بن چکی ہیں کہ جب بھی کسی بڑے انسان کے طرف کوئی بات منسوب کی جاتی ہے تو بغیر تحقیق کے ہوے اسکو ھر جگہ نقل کیا جاتا ہیں اس رسالہ کو پڑھ کر ایک اہم سبق ملا کہ کسی بھی مسلمان خصوصاً رہبران امت کے بارے اس طرح غلط فھمی کے شکار ہونے سے پہلے انکے اپنے کتب کے رجوع کیا جاے تاکہ اصل حقیقت سامنے اجاے ورنہ اسی طرح کجھ فھمی سے بھت سے بڑے شخصیات کے زندگیاں انکی قربانیاں ہمارے نظروں سے اوجھل ہوکر ظلم در ظلم اس شخص کو بجاے احترام دینے گمراہی کا ٹھکدار اور منبع باوار کرایا جاتا ہے جو کہ شرعا و عقلا ٹھیک نہیں اللہ ہم کو اپنے اکابر کو سمجھنے کا توفیق عطاء فرمائے!.
Click Image to Zoom

0 تبصرے:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

نوٹ: اس بلاگ کا صرف ممبر ہی تبصرہ شائع کرسکتا ہے۔