اتوار، 14 جولائی، 2019

کتاب دفاع اہل السنہ والجماعہ پر شاہین ختم نبوت حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا جاندار و شاندار تبصرہ

استاذ محترم حضرت مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی مدظلہ العالی کی کتاب دفاع اہل السنہ والجماعہ پر شاہین ختم نبوت حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا جاندار و شاندار تبصرہ ملاحظہ فرمائیں
Click Image to Zoom

ہفتہ، 13 جولائی، 2019

قربانی اور غریب

قربانی کے ایام میں بعض ملحدین یہ اعتراض اٹھاتے ہیں کہ اگر ہم بجائے کروڑوں روپوں کی قربانی کرنے کے بجائے یہ رقم غریبوں کو دے دیں تو اس سے کتنے گھر آباد ہوجائیں گے کچھ عرصہ قبل یہی اعتراض ایدھی صاحب نے

روافض کے ہاں القدس کی اہمیت اور یوم القدس کی حقیقتت

کتاب سبع سنابل پر ایک نظر

کتاب سبع سنابل پر ایک نظر
از افادات :مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی
نواب احمد رضاخان صاحب فاضل بریلی کے نظریات کتاب ’’سبع سنابل‘‘ کی روشنی میں
خان صاحب بریلوی اس کتاب کے متعلق لکھتے ہیں:
’’سید سادات بلگرام حضرت مرجع الفریقین ، مجمع الطریقین، حبر شریعت، بحر طریقت، بقیۃ السلف،حجۃ الخلف سیدنا و مولانا میر عبدالواحد حسینی زیدی واسطی بلگرامی قدس اللہ تعالیٰ سرہ السامی نے کتاب مستطاب سبع سنابل شریف تصنیف فرمائی کہ

بریلوی مذہب میں مروجہ قوالیوں و رقص پر ایک نظر

بریلوی مذہب میں مروجہ قوالیوں و رقص پر ایک نظر
تحریر:مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی حفظہ اللہ
(ماخوذ نواب احمد رضاخان حیات خدمات اور کارنامے ،ص۱۱۱۸تا۱۱۳۲)
شرابی اور بھنگ نوش ولی
اس کتاب میں ایک نام نہاد ولی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے:
’’بعض اوقات آپ اپنے آپے سے گزر جاتے اور جذب کی حالت میں شراب اور بھنگ پی بیٹھتے۔کبھی کبھی اللہ تعالی کی بارگاہ قرب کا شوق اتنا غالب آجاتاکہ

خوشخبری ! مولانا کی تمام کتب بذریعہ ڈاک منگوائیں


حقیقت محمدیہ ﷺ اور عقیدہ حاضر و ناظر

حقیقت محمدیہ ﷺ اور عقیدہ حاضر و ناظر
تحریر : مولانا ساجد خان صاحب نقشبندی
(ماخوذ کتاب : عقائد اہل السنۃ والجماعۃ ،ج۱،ص۲۲۵ غیر مطبوعہ)
حقیقت محمدیہ
مغالطہ دہی میں رضاخانیوں کا کوئی ثانی نہیں اب دیکھیں کہ یہ لوگ حاضر و ناظر کے مسئلہ کو ثابت کرنے کیلئے صوفیاء کی ایک اصطلاح ’’حقیقت محمدیہ ‘‘ سے سادہ لوح عوام کو مغالطہ دیتے ہیں۔
حالانکہ حقیقت محمدیہ کو اس عقیدہ حاضر و ناظر سے کوئی تعلق نہیں ۔حقیقت محمدیہ کا مطلب یہ ہے کہ